مٹیانی بائی پاس، نوشہروفیروز میں رکشا کو ٹرک کا زور دار ٹکر
نوشہروفیروز: ٹکر لگنے کے باعث رکشا جل گیا، رکشا ڈرائیور عزیز اللہ چانڈیو جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔
فوت شدگان اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
زخمیوں میں حسینہ آست اور معصوم بچہ اوشاق پنهور شامل ہیں، زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
